اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کرونا کے مثبت کیسز میں کمی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی

گزشتہ 2 روز کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ مثبت کیسز کی شرح 2اعشاریہ 91فیصد رہی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔


قومی ادارائے برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 22 ہزار 126 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 2اعشایہ 91 فیصد رہی۔

کورونا سے متاثرہ 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔