اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

زمینی طاقتیں حکمران پارٹیوں کے ساتھ ،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیامیڈیا میں دھورہے ہیں۔سیلاب کی فوٹو کھینچوانے پر زوراورسٹیٹ بنک کا گورنر مقرر کرنے کا وقت نہی۔

ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔زرمبادلہ کے زخائر ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہیں۔وزیرخزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں دوسرےہفتے اٹھا لیتے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ اب تک کی ساری آئینی ترامیم ملک کے لیے نہیںان کے اپنے ذاتی مفاد کے لیےہیں ۔ قرضے کے لیےبھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑرہے ہیں۔