اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں،آپ کی حیثیت نہیں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں۔

ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ایک بیان کے رد عمل میں فواد چوہدری نے کہا کہ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او سے زیادہ آپ کی حیثیت نہیں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں۔

رہنما تحریک انصاف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بہادر آپ اتنے ہیں کہ جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے۔