اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لاہور: گھر میں کھیلنے آئی 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے شاد باغ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا

پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے، بچی ملزم کے گھر کھیلنےکے لیے آئی تھی۔پولیس کے مطابق والد کی درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتارکرنے کے بعد مقدمہ رج کر لیا گیا۔

ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بچوں کا جنسی استحصال اور تشدد کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔