اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شہداء کی قربانیوں کی توہین اورمذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے شہداء کی قربانیوں کی توہین اورمذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خودپسند سیاسی بیانیے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔سیاسی بیانیےنوجوانوں کے ذہنوں کو زہرآلود کرتے ہیں۔


وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خود پسند سیاسی بیانیہ نفرت انگیز تقریر کوہتھیاربنا دیتا ہے۔ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں؟