اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔