اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,255FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

خیبرپختونخواحکومت نےسرکاری اور نجی سکولوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نےسرکاری اور نجی سکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلی سیکریٹریٹ نے سیکریٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیاہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گرمی کی شدت کے پیش نظر سکولوں کو 31 اگست تک بند رکھا جائے۔اس سے قبل صوبے کےگرم میدانی علاقوں میں سکول 15 اگست سے کھلنے تھے۔