اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شہروز کاشف نے ایک اور عالمی چوٹی سر کر نے کا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈاپنے نام کر لیا۔

شہروز کاشف 8 ہزار 68 میٹر دنیا کی11ویں بلند ترین چوٹی گشہ بروم ون سرکرتے ہوئے 8 ہزار میٹرسے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

ان کے ساتھ مزید 5 پاکستانیوں نے بھی گشہ بروم ون چوٹی سر کی جن میں نائلہ کیانی، سرباز خان، امتیاز سدپارہ، ساجد علی سد پارہ اور سہیل سخی شامل ہیں۔