اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف پولیس کی نظر ثانی اپیل خارج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل خارج کردی۔

اس سے قبل عدالت نے تفتیشی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تحریری حکم نامے میں کہا کہ ملزم پہلے ہی اعتراف کرچکا کہ اس کا موبائل ڈرائیور کے پاس ہے۔

عدالت نے کہا کہ پولیس نے ڈرائیور اور اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ صرف موبائل برآمدگی کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ مانگنا درست نہیں۔