اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسلامی یکجہتی گیمز، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےلیے طلائی تمغہ جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی جیولین تھرومیں گولڈ میڈل جیت لیا۔

خبروں کے مطابق ترکی میں ارشد ندیم نے 88اعشاریہ 55 میٹرز کی تھرو کے ساتھ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 5ویں اسلامی یکجہتی گیمزمیں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیں: اٹالین سیاح نے پشاور میں خود کشی کر لی، آخری خط بھی منظر عام پر

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں90اعشاریہ 18 میٹرز کےریکارڈ کے ساتھ پاکستان کو گولڈ میڈل دلوایا تھا۔