اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ضمنی انتخابات :حلقہ این اے 246 کراچی کےلیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمع کرائے

جیو نیوز کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔

عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما شکور شاد نے کورننگ امیدوار کے طور پر کاغذات جمع کرائے ہیں۔

یاد رہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ضمنی انتخابات کیلئےپولنگ 25ستمبر کوہوگی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 10سے 13اگست تک جمع کرواسکتے ہیں۔