کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,080FansLike
9,940FollowersFollow
552,100FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ، گرفتاری کا حکم

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا۔

کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ ضلع شرقی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کی۔ حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی۔

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پی ٹی آئی کے کارکنان بھی عدالت کے باہر پہنچ گئے۔