اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آج بھی عمران خان کو ہی وزیر اعظم مانتا ہوں، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ( ن )لیگ کے دور میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو پس پشت ڈالا گیا، آج بھی عمران خان کو ہی اپنا وزیر اعظم مانتا ہوں۔

چوہدری پرویز الہٰی نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ کی نمائش کرنے پر بلا تفریق کارروائی کی جائے، اسلحہ کی نمائش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر ایسے عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔