اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گرل فرینڈ کے فیل ہو نے پر نوجوان نے اسکول کوآگ لگا دی

مصر میں منگیتر کے امتحان میں فیل ہونے پراسکول کو آگ لگانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔

مصر کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ قاہرہ کے شمال میں واقع صوبے مینوفیہ میں ایک 21 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے اسکول کے کنٹرول روم کو اس وقت جلا دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کی گرل فرینڈ فیل ہو جائے گی ۔

پولیس کے متابق ملزم کا کہنا ہے کہ اسے خدشہ تھا کہ اس کی شادی ملتوی ہو جائے گی کیونکہ اس کی گل فرینڈ کو تعلیم مکمل کرنے کے لیے مزید سال بھی اسکول میں رہنا پڑ سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم کنٹرول روم میں موجود ریکارڈ کو نقصان پہنچا تھا۔