اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شہبازگل سے برآمد ہونے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

بغاوت کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اورکال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا، چھاپے کے وقت ملنے والا سیٹلائٹ فون بظاہر ان ایکٹو لگتا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک کی جامع رپورٹ آنے کے بعدمزید تحقیقات کی جائیں گی۔