اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا ٹریلر جمائما گولڈاسمتھ نے ٹوئٹر پر شیئر کردیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ کے مطابق اس فلم میں للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، سجل علی، عاصم چوہدری اور ایما تھامسن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھاکہ محبت میں رہنے سے بہتر ہے کہ محبت میں جیا جائے۔واضح رہے کہ فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ آئندہ سال 27 جنوری 2023 کو ریلیز کی جائے گی۔