اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سپر فور میں ہارے، مگر اصل معرکہ فائنل میں ہوگا، شاداب خان کا بیان

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے ہارے ہیں لیکن اصل معرکہ فائنل میں ہوگا۔اپنے بیان میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ جیت کر سیلاب زدگان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا چاہتے ہیں۔پاکستان کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب چکا ہے، وطن سے دور یہ مناظر دیکھ کر اسکواڈ میں شامل ہر رکن دکھی ہے۔پہلے میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد بھی ہماری ٹیم پُراعتماد تھی۔میچ آخری اوور تک گیا تھا، بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی۔