اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نئے نوجوانوں کو موقع دینا کامیاب رہا ، عاطف رانا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ڈیولپمنٹ ٹیم، کلاس آف 22 کا دورہ نمیبیا کامیاب رہا ہے۔ نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت برقرار رکھیں۔پلئیرز ڈیولپمنٹ پروگرام کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرائلز سے کلاس آف 22 کا انتخاب کیا گیا جسے وعدے کے مطابق بین الاقوامی ایکسپوژر کے لیے نمیبیا بھیجا۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور مستقبل میں مزید پلیٹ فارم مہیا کریں گے۔لاہور قلندرز نے نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت کو برقرار رکھنے کا عزم بھی کیا ۔