اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

15 کروڑ سال پرانے ڈائنو سار کی فرانس میں نیلامی

اس تین میٹر لمبے اور ایک اعشاریہ تین میٹر اونچے ڈائنو کو دو ہزار انیس میں کولوراڈو میں دریافت کیا گیا تھا جسے پانچ لاکھ ڈالر تک فروخت کیا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے ایک نیلام گھر ڈرونے پندرہ کروڑسال پرانے ڈائنوسار کے فوسل کو نمائش کے لیے پیش کیا ہے ۔ڈائنو سار کی ہڈیوں کے اس ڈھانچے کو اکتوبر میں پیرس میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

۔یہ اس بات کی جانب بھی اشارہ ہے کہ اس دیو ہیکل جانور کی کشش لوگوں کے دلوں سے ابھی ختم نہیں ہوئی ۔واضع رہے کہ کروڑوں سال پہلے دنیا پر ڈائنو سارز کا راج ہوا کرتا تھا۔
پاکستان میں کروڑوں سال پہلے موجود ڈائنو سارز کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں
https://fb.watch/fxHKGeHwfz/