اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیلاب سے پاکستان میں بڑی تباہی آئی ہے ۔دنیا کو ہماری مدد کیلئے آگے آنا ہو گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہنا تھا افغانستان میں امن کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن ہو گا اس کے خطے پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔پاکستان میں سیلاب سے 400 بچوں سمیت 1400 سے اموات ہوئیں اور بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔اس مشکل وقت میں دنیا کو ہماری مدد کے لیے آگے آنا ہو گا۔تاکہ ہماری معیشت مستحکم رہے اور عوام کو بروقت امداد مل سکے ۔