اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وارنٹ جاری

لاہور (آن لائن ) تھانہ اسلام پورہ نے کیپٹن ر صفدر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے جس میں عدالت نے کیپٹن ر صفدر کو عدالت میں طلب کر رکھا تھا۔غیر حاضری کی وجہ سے وکلاءنے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی جو منظور نا کی گئی۔عدالت نے کیپٹن ر صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔وکلاء کا کہنا تھا کہ کیپٹن ر صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے لہذا عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔واضع رہے کہ عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن (ر )صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔