اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مرحلہ وار رکی ہوئی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے واجب الادا ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مرحلہ وار ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے مرحلے میں ٹیم آفیشلز کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور کامن ویلتھ گیمز کے واجبات کی کھلاڑیوں کو ادائیگیاں کی جانا ہیں۔