اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ پنجاب کے امراض دل سے بچائو کیلئے اہم اقدامات

لاہور ( نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات درج ذیل ہیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا امراض دل سے بچائو اور علاج کے لیے احسن اقدام۔
عوام کو امراض قلب سے پیشگی آگاہی کیلئے ہسپتالوں میں preventiveکارڈیالوجی کا شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ ۔

شعبہ preventiveکارڈیالوجی میں امراض قلب کا پیشگی ٹریٹمنٹ ،اسکریننگ اور مینجمنٹ کی جائے گی ۔
امراض قلب سے بچائو کیلئے مخصوص سنٹر میں آگاہی اور علاج تجویز کیا جائے گا۔

شعبہ preventiveکارڈیالوجی میں امراض دل کی وجوہات کے پیشگی تعینت سے بچائو ممکن ہو گا ۔