اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گیند پر تھوک نہیں لگائی جائے گی ، پابندی مستقل ہوگئی

گیند پر تھوک لگانے کی عارضی پابندی کو مستقل کر دیاگیا ، نئی پابندیوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشن میں تبدیلیاں کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ۔ آئی سی سی کی نئی تبدیلیوں کے مطابق بلے باز کو ٹیسٹ اور ون دے میچز میں دو منٹ کے اندر سٹرائیک لینے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔

آئی سی سی کی جانب سے کویڈ کے باعث گیند پر تھوک لگانے کی عارضی پابندی عائد کی گئی تھی ، مگر اب اس پابندی کو مستقل طور پر عائد کر دیا گیا ہے ، اسی طرح بلے باز کے کیچ آؤٹ ہونے پر نیا آنے والا کھلاری سٹرائیک اینڈ پر آئے گا۔