اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسلام دشمنی بھارت سے نکل کر انگلینڈ تک پہنچ گئی، ہندوئوں کے مسلمانوں پر مظالم جاری

شہر لیسسٹر کے علاقوں بیلگریو ، رشی میڈ اور سپنی ہل میں پاکستانی اور بھارتیوں میں جھڑپیں جاری ہیں ۔ جس میں 25 پولیس اہلکار سمیت ایک پالتو کتا بھی زخمی ہو گیا ہے ۔ سڑکوں پر درجنوں افراد نے مظاہرہ بھی کیا اور مسلمانوں پر ہندوؤں نے شیشے کی بوتلیں پھینکیں ۔واضح رہے کہ ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے بعد شائقین کرکٹ میں جھڑپ ہوئی تھی ۔ جس کے بعد 47 افراد کو پولیس اہلکار نے حراست میں لے لیا ہے ۔ ایشیا کرکٹ کپ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف فتح حاصل کی تو دوسرے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔