اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستانی اداکارہ صائمہ نور کا لیجنڈری اداکارہ ندیم سے گلے ملنے کا مزاح ویڈیو وائرل

ماضی کی مقبول اداکارہ صائمہ نور کی جانب سے سینیئر اور مقبول اداکار ندیم بیگ سے مداح بن کر مذاق میں گلے ملنے اور تصاویر کھچوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مذکورہ ویڈیو کو ابتدائی طور پر صائمہ نور نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا، جسے بعد ازاں دیگر سوشل میڈیا پیجز نے بھی شیئر کیا، جہاں لوگوں نے دونوں اداکاروں سے اظہار محبت کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صائمہ نور نے اپنا چہرہ مکمل طور پر ڈھانپ رکھا ہے جب کہ وہ ندیم بیگ کو بار بار اِدھر سے اُدھر چلنے اور مختلف انداز میں تصاویر و ویڈیوز بنانے کی فرمائش کرتی ہیں۔پھر سید نور آ گئے اور مذاق کا بھانڈا پھوڑا،