اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے غیر رسمی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے غیر رسمی ملاقات کی اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع ترتعلقات چاہتے ہیں، تجارت اورمعاشی شراکت داری کووسعت دینا چاہتےہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلابی صورتحال سےامریکی صدر کو آگاہ کیا، جس پر جوبائیڈن نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔امریکی صدرجوبائیڈن نے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بھی استقبالیہ میں شرکت کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اس ملاقات میں تمام ممالک سے بہتر تعاون اور تعلقات کے خواہاں ہیں ۔