اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس بند کردی گئی

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ پیر سے مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے کچھ حصّوں میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند ہےجبکہ دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر حصّوں کو جمعے سے انٹرنیٹ سروس بند ہے ۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہلے سے ہی بند ہیں۔ نیٹ بلاکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں مظاہرے تب شروع ہوئے جب پولیس حراست میں لڑکی کی ہلاکت ہوئی انسٹاگرام کی سروس بلاک ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی واٹس ایپ کے سرورز کو بھی معطل کردیا ۔