اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سکھر: گیسٹرو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں 6 سالہ طفیل علی گیسٹرو کے سبب ہفتے سے بیمار تھا۔جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ضلع بھر میں گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 20 ہوگئی۔مقامی افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات باہم پہنچائی جائیں اور لوگوں کو ریلیف دیا جائے تاکہ بیماریوں سے اموات کی تعداد کو بڑھنے سے روکا جا سکے ۔