اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,689FansLike
9,974FollowersFollow
559,400FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ، اسحاق ڈار بھی اُن کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کیساتھ پاکستان پہنچیں گے ۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق وزیراعظم مکمل پروٹوکول میں لوٹن ایئرپورٹ روانہ ہوئے ، شہباز شریف نے قیام کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں ۔ شہباز شریف دو روز قبل امریکہ سے لندن پہنچے تھے ۔واضع رہے کہ میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار اس وقت عدالتی اشتہاری ہیں اور لندن میں مقیم تھے ۔ اسحاق ڈار بھی وزیر اعظم کیساتھ لندن بھاگے تھے اور اب وہ واپس پاکستا ن بھی وزیر اعظم کیساتھ آ رہے ہیں ۔