اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

838,076FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سمندری طوفان ’فیونا‘ نے کینیڈا میں تباہی مچا دی

طوفان سے صوبہ نووااسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے، یہی نہیں طوفان کی شدت اتنی تھی کہ لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، مکانات اور گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے درختوں، مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔دوسری جانب فلپائن کے جزیرے لوزون میں سمندری طوفان نورو سے نقصانات دیکھنے میں آئے۔