اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چائے پئیں ، پلاسٹک نہ کھائیں ، تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

جناح یونیورسٹی برائے خواتین اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ کراچی سے حاصل کیے گئے چائے کے نمونے مائیکرو پلاسٹک سے آلودہ پائے گئے ہیں۔ایک شخص ہر ہفتے اوسطاً تقریباً 1769مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کھا رہا ہے: تحقیق میں انکشاف ہونے پر ان کا تدارک کرنے کا بھی طے کیا گیا ہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دودھ پتی چائے 100 سے 250 ملی لیٹر کی پیالیوں میں پی جاتی ہے، دودھ پتی چائےکی پیالی میں تقریبا 100سے 1250 مائیکرو پلاسٹک کے ٹکڑے انسانی جسم میں جاتےہیں۔نجی یونیورسٹی کی پروفیسر رعنا ہادی کا کہنا ہے کہ چائے میں مائیکروپلاسٹک ناقص معیارکی پتی، دودھ اور چینی سے آتے ہیں، دوسری جانب ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تیکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ مائیکرو پلاسٹک کا خوراک میں شامل ہوناصحت کے لیے نقصان دہ ہے،