اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لاہور:کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔