اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کیفے میں گھس کر بسکٹ کھانے والا ریچھ

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک ریچھ کے کیفے میں گھس کر بسکٹ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ہونلی ولیج میں واقع ایک کیفے کے ملازم نے ریچھ کے کیفے میں گھسنے کی ویڈیو اور تصاویر بنائی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھ کاؤنٹر پر چڑھا اور کچھ بسکٹ کھائے جبکہ اس دوران کیفے کے ملازمین پولیس کے آنے کا انتظار کرتے رہے۔