اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بیٹنگ سائڈ نے ایک ایسا گڑھا کھودا جس کو دنیا کی بہترین باؤلنگ بھی پُر نہیں کرسکی،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے حوالے سے کہنا ہے کہ بیٹنگ سائڈ نے ایک ایسا گڑھا کھودا جس کو دنیا کی بہترین باؤلنگ بھی پُر نہیں کرسکی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔


فائنل میچ میں انگلینڈ پوری تیاری کے ساتھ آیا تھا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کا جشن منائیں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنر اپ ہیں۔