اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

838,076FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بیٹی کی منگنی پر عامر خان کے ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بیٹی آئرا خان کی منگنی پر ڈانس کیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیاکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عامر خان کی ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں عامر خان کو شلوار قمیض پہنے مشہور گانے ’پاپا کہتے ہیں‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل عامر خان کی بیٹی آئرا نے فٹنس ٹرینر اور اپنے قریبی دوست نوپور شیکھر نوپور نے منگنی کرلی تھی،جس میں عامر خان ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ ، رینا دتہ

سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

سوشل میڈیا پر آئرا کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں سرخ جبکہ نوپور کو کالے اور سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔