اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ٹائی ٹینک سے ملنے والی گھڑی 110سال بعد 98ہزار پاؤنڈ میں فروخت

پوسٹل کلرک آسکر ووڈی کی گھڑی شمالی بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے بعد وہاں موجود منجمند سمندر سے ملی تھی۔

بی بی سی کی خبرکے مطابق ٹائی ٹینک جہاز14 اپریل 1912 کو ڈوب گیا تھا۔ پوسٹل کلرک آسکر ووڈی کی گھڑی کو تباہ شدہ جہاز کے ملبے سے برآمد کیا گیا تھا جو کہ اگلے مہینے کی اہلیہ کے حوالے کر دی گئی تھی ۔

گھڑی ہینری ایلڈریج میںایک نیلامی کےذریعے 98 ہزار پاؤنڈز کی رقم میں فروخت کی گئی ۔