اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارت: تیز رفتار ٹرک مندر میں داخل ،12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میںتیز رفتار بے قابو ٹرک مندر میںجاری مذہبی اجتماع میں گھس گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوگیا۔خمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔