اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شہناز گل نےایوارڈ سدھارتھ شکلا کے نام کردیا

دبئی :بالی ووڈ کے رئیلٹی شو بگ باس 13 سے شہرت کی نئی بلندیوں کوحاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ کی رنگا رنگ تقریب میں "رائزنگ سٹار "کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اداکارہ نےایوارڈ کوآنجہانی سدھارتھ شکلا کے نام کر دیا۔

دبئی میں منعقد ہونے والے اس ایوارڈ شو میں نامور پاکستانی اور بھارتی ستاروں نے شرکت کی۔

شہناز گل نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک بندے کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں گی، میری زندگی میں آنے اور مجھ پر محنت کرنے کیلئے، جس کی وجہ سے میں یہاں تک پہنچی ۔پھر انہوں نے ایوارڈ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سدھارتھ شکلا کا ہے۔