اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

صدر مملکت عارف علوی سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

سلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جائنٹ چیف آف اسٹاف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔

صدر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا، اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔