اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

حکومت کے پاس اختیار ہے کسی افسر کی ریٹائرمٹ کو فریزکر سکتی ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آبا:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ حکومت کے پاس اختیار ہے کہ کسی افسر کی ریٹائرمٹ کو فریزکر سکتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نے کابینہ کااعتماد میں لے کر فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم نے صدرمملکت کو ایڈوائس بھیجی ہے ،وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ ایڈوائس سیکرٹریٹ کمیونیکیشن نہیں، اوپن کمیونیکیشن ہے ۔