اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

انوار ابراہیم ملائیشیا کے دسویں وزیراعظم نامزد

انوار ابراہیم کو ملائشیا کا دسواں وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔

ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد ہوگئے ہیں، اور اب انوار ابراہیم ملائیشیا کے دسویں وزیراعظم ہوں گے۔

عام انتخابات میں انوارابراہیم کی جماعت نے 83 نشستیں جیتی تھیں، جب کہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کی جماعت 73 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔

دونوں بڑی سیاسی جماعتیں 112 نشستوں کی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔