اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,096FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔

جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔

صدر مملکت عارف علوی کو اآج صبح وزیر اعظم کی جانب سے نئے آرمی چیف کے حتمی نام کے حوالے سے سمری موصول ہوئی تھی ۔

اس سے قبل صدر مملکت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی تھی ۔