اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عدالت نے امیتابھ بچن کی آواز کی نقل کرنے پر پابندی عائد کر دی

امیتابھ بچن کی آواز نکالنے پر پابندی لگ گئی۔

بھارتی عدالت کے حکم کے مطابق اداکار کی اجازت کے بغیر ان کی آواز کی نقل نہیں کی جا سکے گی، اداکار امیتابھ بچن کی اجازت کے بغیر ان کی تصویر اور نام بھی استعمال نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے اداکار امیتابھ بچن نے اپنی شخصیت کے کاپی رائٹس کے تحفظ کی درخواست دائر کی تھی۔