اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

قطر فیفا ورلڈ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ میں میزبان قطر کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سینیگال نے میزبان ٹیم کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کا میابی حاصل کرلی۔

سینیگال کے بولے دیا نے 41 ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا جس کے بعد قطر کے محمد منتظری نے 78 ویں منٹ میں قطر کی جانب سے ورلڈ کپ کا پہلا گول کیا۔

سینیگال کے بمبا ڈائینگ نے صرف 6 منٹ بعد ہی دوسرا گول کرکے افریقی چیمپئن کی برتری بحال کردی۔

واضح رہے کہ قطر فیفا ورلڈکپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا ہے، افتتاحی میچ میں قطر کوایکواڈور نے0-2 سے ہرایا