اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل

معروف دانشور ، ادیب ، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہیں۔

ڈاکٹر تحسین کا کہنا ہے کہ معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت قدرے بہتر ہے۔

دوسری جانب کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو ایکسٹرنل پیس میکر لگانے کے بعد سی سی یو میں شفٹ کردیا گیا ہے۔