اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آرمی چیف کی صدرمملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

صدرمملکت اور اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی ہے۔

شہبازشریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا، صدر مملکت اوروزیراعظم شہبازشریف نے نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی دفاعی شعبے میں خدمات کو سراہا۔

دونوں رہنماوں نے ملاقات میں ملک اور پاک فوج کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی جبکہ مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔