اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

لاہور :مسلسل اسموگ ، ماہرین کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن ) صبح کے وقت اسموگ کا منظر، موٹرسائیکل سوار سڑک سے گزر رہے ہیں۔لاہور مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں ہے، شہر میں اسموگ کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ماہرین کا کہنا تھا کہ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس 500 تک پہنچ چکا جو انتہائی مضر ہے۔انہوں نے کہا کہ کارخانوں، گاڑیوں اور لکڑیاں جلانے سے آلودگی میں اضافہ ہوا

، 99 فیصد شہری اسموگ سے بیمار ہو رہے ہیں۔اسموگ ایکسپرٹ اور پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے شہر میں فوری ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔