اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خواتین کی اسمگلنگ کیس، اومان میں تعینات سری لنکن سفارتکار گرفتار

سری لنکا کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا کہ سفارتخانے کے عہدیدار کو شکایات پر اس کی سفارتی ذمہ داریوں سے معطل کر دیا گیا ہے۔۔سری لنکا کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے خواتین کی اسمگلنگ کے الزامات پر اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا۔سری لنکن اخبار کے مطابق کوشان کو آج صبح مسقط سے کولمبو کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔اومانی کوسٹ گارڈ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 21 مختلف ممالک کے 203 افراد کو ملک میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔