اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میری خوبصورتی کا راز ،پاکیزگی ، اچھی سوچ اور اخلاق ہے، اداکارہ میرا

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنی خوبصورتی کا راز بتا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحافی اداکارہ سے سوال کرتی ہیں کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ آپ پیاری سے پیاری ہوتی جا رہی ہیں۔

جس کے جواب میں اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت اور لوگوں کی مدد کرنا۔


انہوں نے کہا کہ لوگ میری مدد کرتے ہیں کیونکہ میں اچھی انسان ہوں اور پاکیزہ ہوں۔